the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جدید اور سائنٹفک تعلیمی خدمات کے اعتراف میں اقرا انٹر نیشنل اسکول بنگلور کی منیجنگ ڈائرکٹر اور پرنسپل محترمہ نور عائشہ کو راشٹریہ شکشا رتن ایوارڈ سے رکن پارلیمان کو ڈیفنس کنسلٹیٹو کمیٹی کے چیرمین بی بھٹاچاریہ اور اینٹی ٹررسٹ فرنٹ کے چیرمین منندر سنگھ بٹا و دیگر کے ہاتھوں



نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ انڈین سوسائٹی فور انڈسٹری انٹلیکچول ڈیولپمنٹ کی طرف سے دیا گیا۔ ایوارڈ ملنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے محترمہ نور عائشہ جو لندن اسکول آف بزنس کی گریجویٹ بھی ہیں، نے کہاکہ جب تک مسلمان اپنی پوری توجہ تعلیم پر نہیں دیں گے اس وقت تک مسلمانو.ں کی ترقی محض خواب ہی رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.